یہ جو ناول میں اپ کو بتانے لگا ہوں یہ بہت ہی بہترین انتہائی خوبصورت کہانی اور مقصد حیات کو واضح کرتے ہیں پہلا ناول یہ ناول ہر مسلمان خاص و عام میں انتہائی مشہور ہوتا جا رہا ہے اس کی لکھنے کا مقصد انتہائی جدا اور کہانی انتہائی دلچسپ اور منفرد حیثیت رکھتی ہے۔ اس میں ایک ایسے موضوع کو بنیاد بنایا گیا ہے جو عموماً ناولوں میں نہیں ہوتا۔ اس ناول میں موت سے لے کر میدان حشر اور جنت میں داخل ہونے کے بعد تک کے حالات کو ایک کہانی کی طرح انتہائی خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ ناول کا نام ہے۔ جب زندگی شروع ہوگی اڈیو اور پی ڈی ایف دونوں میں دستیاب ہے میں دونوں کے لنک یہاں دے رہا ہوں اڈیو میں لنک۔ https://youtu.be/28y3Yz5bN-w?si=_ULNS4Y8I26cUIgo پی ڈی ایف میں https://dld.inzaar.org/pdf/books/jab-zindagi-shuru-hogi.pdf
یہ ویب سائٹ میں نے اس لیے بنائی ہے کہ کیسے ایک انسان خود کی محنت کرتے ہوئے دنیا اور اخرت میں کامیاب ہو سکتا ہے۔